جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

مادھوری نے سلمان اور شاہ رخ سے زیادہ معاوضہ وصول کیا

datetime 1  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ کی اکثر اداکارائیں شکوہ کرتی دکھائی دیتی ہیں کہ انھیں اداکاروں کی نسبت کم معاوضہ دیا جاتا ہے جبکہ 90کی دھائی میں سلور سکرین پر راج کرنے والی بولی ووڈ کی دھک دھک گرل کی کہانی ان اداکاراںسے بہت مختلف دکھائی دیتی ہے۔یقیناً آپکو یہ جان کر خوشگوار حیرت ہوگی کہ بالی ووڈ سٹار مادھوری ڈکشٹ سلمان خان اور شاہ رخ خان سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ ہیں۔ذرائع کے مطابق 90کی دھائی میںبڑی سکرین پر تہلکہ مچانے والی مادھوری ڈکشٹ بولی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ رہی ہیں۔رپورٹ کے مطابق انھوں نے اپنی فلم”ہم آپکے ہیں کون “ میں نشا کے کردار کے لئے 27,535,729روپے وصول کیے تھے جو سلمان خان کو دیئے گئے معاوضے سے کہیں زیادہ تھے۔ذرائع کے مطابق یش چوپڑا کی فلم ”دل تو پاگل ہے “میں مادھوری کو کرشمہ کپور اور شاہ رخ خان سے زیادہ معاوضہ ادا کیا گیا تھا۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…