اچھااسکرپٹ ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے ،صائمہ نور
لاہور(نیوز ڈیسک) اداکار صائمہ نور نے کہا ہے کہ اسکرپٹ کا اچھا اور معیاری ہونا فلم اور ڈرامہ کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے۔ماضی میں جتنی بھی فلمیں اور ٹی وی ڈرامے ہٹ ہوئے ہیں ان کے اسکرپٹ عمدہ اور معیاری تھے اور ان پر بڑی محنت کی گئی تھی۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو… Continue 23reading اچھااسکرپٹ ہی فلم کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے ،صائمہ نور







































