ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

قصورویڈیوسکینڈل ، عامر خان بچوں کیلئے احتیاطی تدابیر سامنے لے آئے

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) قصور کے علاقے میں 2007ءسے جاری شرمناک ویڈیو سکینڈل نے پورے ملک میں ہلچل مچادی ہے اور اس درندگی کا نشانہ مجموعی طورپر نابالغ لڑکے ، لڑکیاں ہی بنے ہیں ، میڈیا پر خبریں نشر ہونے کے بعد انتظامیہ کے بیانات آناشروع ہوگئے ہیں تاہم وہی روایتی طریقے ،گرفتاریاں ، پیشیاں اور تفتیش ، کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہوسکی۔
ایسے میں بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی ایک ویڈیو نہایت اہمیت اختیار کرگئی جس میں وہ بچوں کو کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے ،کسی چھیڑچھاڑ کی علامات اور خود بچانے کی تدابیر بتاتے ہیں ، آپ بھی اس مفید ویڈیو کو دیکھئے اور اپنی مدد آپ کے لیے اپنے بچوں کو بھی سمجھائیں۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…