منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ودیا بالن کی پارٹی میںکرشمہ کی آمد سے ہلچل مچ گئی

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) کرشمہ کی ودیا ولن کی پارٹی میں آمد سے ہلچل مچ گئی ۔بھارتی میڈیا زرائے کے مطابق ودیا بالن نے اپنے شوہر کیلئے دی گئی ایک پارٹی جس میں قریبی دوستوں نے شرکت کی اور کچھ لوگوں کا تعلق فلم انڈسٹری سے بھی تھا،اس پارٹی میں ایک جوڑے کی آمد نے ہلچل مچا دی یہ کوئی اور نہیں بلکہ کرشمہ کپور تھیں جوبزنس مین سندیپ توشنیوال سے تعلق کی تردید کرتی رہیں لیکن انکے ساتھ ہی پارٹی میںتشریف لائیں، توشنیوال اور کرشمہ کے درمےان سکول کے زمانے کی دوستی ہے، کرشمہ اور وہ ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہیں اور جلد ہی رشتہ ازدواج میں بندھ جائےں گے۔تاہم توشنیوال اور انکی اہلیہ کے درمےان اس معاملے کے سبب کافی تلخی چل رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…