سنجے دت فروری 2016ءمیں جیل سے باہر آجائیں گے
ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی کا اپنی کامیاب فلم ’منا بھائی‘ کے تیسرے حصے کے بارے میں کہنا ہے کہ ان کے مطابق فلم کی شوٹنگ 2016 میں شروع کردی جائے گی۔بھارتی اخبار کو ایک انٹرویو میں ارشد کا کہنا تھا کہ فلم کے ہدایت کار راجو ہیرانی اس کی کہانی پر… Continue 23reading سنجے دت فروری 2016ءمیں جیل سے باہر آجائیں گے