پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

فلمساز کبیر خان کاسلمان کے ساتھ نئی فلم کرنے کا فیصلہ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک )سلمان خان کئی برسوں سے ایک کے بعد ایک کئی ہٹ فلمیں دیتے آ رہے ہیں اب فلم میں کچھ ہو یا نہ ہو صرف سلمان کی موجودگی ہی کافی ہوتی ہے۔ان کی فلاپ فلم بھی اربوں کا بزنس کر جاتی ہے اور اس ہفتے کی ریلیز ”پریم رتن دھن پایو“ نے بھی توقع کے مطابق دھوم مچا دی ہے اور صرف بھارت میں ایک ہی دن میں 40 کروڑ سے زیادہ کا بزنس کر ڈالا۔خیر خبر یہ ہے کہ فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ اور فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ کے فلمساز کبیر خان اب سلمان کے ساتھ ایک نئی فلم کرنا چاہتے ہیں۔کبیر خان کا کہنا ہے کہ یہ فلم کب کیسے اور کہاں شروع ہوگی ابھی یہ طے نہیں ہے لیکن ہاں سلمان اور وہ پھر سے ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔ کیوں نہ ہو کبیر صاحب اس وقت آپ اور سلمان دونوں ہی کا ستارہ عروج پر ہے تو کیوں نہ بہتی گنگا میں ہاتھ دھولیں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…