ہندو انتہا پسند تنظیم نے”دل والے“کی نمائش پر پابندی کا مطالبہ کردیا
اندور(نیوزڈیسک )ہندوانتہا پسند تنظیم ہند راشٹرا سنگٹھن کی طرف سے سپر سٹارشاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ”دل والے“ کی نمائش پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔نیوز 18کی رپورٹ کے مطابق دائیں بازو کی تنظیم کے سر گرم کارکنا ن کی طرف سے دھمکی دی گئی ہے کہ اگر شاہ… Continue 23reading ہندو انتہا پسند تنظیم نے”دل والے“کی نمائش پر پابندی کا مطالبہ کردیا