منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

امید ہے سلمان کو ”باجی راﺅ مستانی“ میں میرا کام پسند آئے گا‘رنویر سنگھ

datetime 13  دسمبر‬‮  2015 |

فلم میں رنویر کےساتھ دپیکا اور پریانکا چوپڑا بھی ہیں اور فلم 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی (نیوز ڈیسک )بولی وڈ فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ میں رنویر سنگھ مراٹھی جنگجو پیشوا باجی راو¿ کا کردار ادا کررہے ہیں جس کے لیے فلم کے ہدایت کار کا پہلا انتخاب سلمان خان تھے۔ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ جس کو وہ 12 سال سے بنانے کے خواہاں تھے اس کا مرکزی کردار پہلے سلمان خان کو آفر کیا گیا تھا، جو کہ کچھ وجوہات کی وجہ سے سلمان خان نہ کرسکے، اور رول رنویر سنگھ کو مل گیا۔جب رنویر سے پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے اس کردار کے لیے سلمان خان سے کچھ ٹپس لیں؟ تو انہوں نے کہا نہیں۔ ’میں ان سے کافی وقت سے نہیں ملا، آخری بار میں ان سے بجرنگی بھائی جان کی ریلیز کے وقت ملا تھا پھر میں ان کے ریئلیٹی شو بگ باس میں فلم کی پروموشن کے لیے گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ’اس رول کو میں نے اپنے انداز سے کیا ہے، مجھے امید ہے ان کو میرا کام پسند آئے گا اور وہ مجھے شاباشی بھی دینگے۔‘واضح رہے فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ میں رنویر کے ساتھ دپیکا اور پریانکا چوپڑا بھی ہیں اور فلم 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…