جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

شاہ رخ نے ایک بار پھر سلمان خان کو مات دے دی

datetime 13  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان رواں برس 257 کروڑ سے زائد کما کر سب سے زیادہ کمانے والی بھارتی شخصیت بن گئے۔امریکی میگزین فوربز نے رواں برس بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالی شخصیات کی فہرست جاری کر دی۔ فہرست کے مطابق بالی ووڈکے بادشاہ شاہ رخ خان نے فلموں کے بعد کمائی میں سب کو مات دے دی۔ شاہ رخ خان نے رواں برس 257 کروڑ سے زائد کمائے۔ کنگ خان کے بعد سلمان خان 203 کروڑ کے ساتھ دوسرے، خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار 127 کروڑ کما کر تیسرے، کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی 119 کروڑ کے ساتھ چوتھے، امیتابھ بچن 112 کروڑ کے ساتھ پانچویں، کرکٹر ویرات کوہلی چھٹے جبکہ عامر خان 112 کروڑ سے زائد کما کر ساتویں نمبر پر ہیں۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…