اداکارہ نشو اور بہار بیگم کا پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ نشو بیگم اور بہار بیگم نے انقلاب کا راستہ اختیار کرتے ہوئے عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ نشو بیگم اور بہار بیگم عوامی تحریک کا حصہ بن گئیں۔دونوں نے پیس گالہ کی تقریب میں شرکت کی ۔اس مو قع پر امن کے لئے شمعیں بھی… Continue 23reading اداکارہ نشو اور بہار بیگم کا پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان