منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پریانکاچوپڑا کی شخصیت سے متاثر ہوں ، دیامرزا

datetime 2  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بالی وڈ کی اداکارہ دیا مرزا اداکارہ پریانکاچوپڑا کی تعریفیں کرنے لگیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے پریانکاچوپڑا کی فلم ” باجی را مستانی “ دیکھی ہے مجھے ان کی شخصیت نے بہت متاثر کیا ہے انہوں نے کہا کہ وہ بہت اچھی اداکارہ ہیں اور متاثر کن شخصیت کی مالک ہیں انہوں نے کہا کہ میں پروڈکشن پر توجہ دے رہی ہوں میں نے ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا کہ آیا اس فلم میں کام کروں گی یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی بھارت میں کوئی ایونٹ کرتی ہوں تو مجھے بہت خوشی ہوتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…