بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بھارت سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد راحت فتح علی کہاں ہیں ؟معروف گلوکارنے خود ہی سارامعاملہ بتادیا

datetime 2  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوزڈیسک) پاکستانی گلو کار راحت فتح علی خان نے بھارت سے اپنے ڈی پورٹ ہونے کی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیںجھوٹااور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ میں ابھی بھارت میں ہی ہوں اور مجھے حیدر آباد سے ڈی پورٹ بھی نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ میڈیا پر مجھے ڈی پورٹ کئے جانے سے متعلق بے بنیاد خبریں نشر کی گئیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ بالی وڈ کی درجنوں فلموں میں میں نے اپنی آواز میں گانے گائے ہیں ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…