منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

کسی بھی کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھتا ہوں ‘ رنویر سنگھ

datetime 3  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بولی ووڈ سٹار رنویر سنگھ نے اپنی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”باجی راو¿ مستانی“ میں ماضی کے مایہ ناز مراٹھا جنگجو پیشوا باجی کا کردار ادا کیا ہے۔اداکار نے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ چاہتے ہیں فلمساز انکی اداکاری کو دیکھتے ہوئے اس بات پریقین کر لیں کہ وہ کسی بھی کردار میں ڈھلنے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں۔ایک سال میں دو مختلف طرز پر بنی فلموں میں اداکاری کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ اگرچہ وہ ایک سال میں ایک ہی فلم میں اداکاری کرنا پسند کرتے ہیں ،تاہم ایک سال میں دومختلف نوعیت کی فلمیں کرنے سے انکے کام میں نکھار آیا ہے۔واضح رہے اداکار آجکل اپنی یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ”بے فکرے“ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ رنویر سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ فلمساز آدتیہ چوپڑا نے بے فکرے میں انکا کردار انکی شخصیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے تحریر کیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…