اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اداکارہ نشو بیگم اور بہار بیگم نے انقلاب کا راستہ اختیار کرتے ہوئے عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ نشو بیگم اور بہار بیگم عوامی تحریک کا حصہ بن گئیں۔دونوں نے پیس گالہ کی تقریب میں شرکت کی ۔اس مو قع پر امن کے لئے شمعیں بھی روشن کی گئیں۔