بالی ووڈ کے سنجو بابا جیل میں قید کے دوران شاعربھی بن گئے
ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سنجے دت نے جیل میں قید کے دوران شاعری کرتے ہوئے 500 اشعار لکھ ڈالے۔بالی ووڈ اداکارسنجے دت کا شمارفلم نگری کے نامور اداکاروں میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ ان کی فلموں کو بے حد پسند کیا جاتا ہے جب کہ سنجو بابا جیل میں قید… Continue 23reading بالی ووڈ کے سنجو بابا جیل میں قید کے دوران شاعربھی بن گئے