منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ اپنی خالہ کیساتھ کراچی پہنچ گئیں

datetime 26  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) جوہی چاولہ نجی دورے پر ممبئی سے کراچی پہنچ گئیں۔ وہ اپنی خالہ کے ہمراہ اپنے ماموں کے گھر آئی ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ میرا خالص نجی دورہ ہے جس میں میڈیا سے زیادہ گفتگو نہیں کرسکتی۔ جب وہ کراچی ایئر پورٹ سے باہر آئیں تو لوگوں نے اچانک اپنے درمیان جوہی چاولہ کو دیکھا تو حیران رہ گئے۔اداکارہ نجی تقریبات میں شرکت کریں گی،ان کا قیام چار روز تک ہوگا،جوہی چاولہ اس سے قبل تین سے چار بار کراچی کا دورہ کرچکی ہیں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ کراچی میرا دوسرا گھر ہے ،ممبئی اور کراچی میں مجھے کوئی فرق نظرنہیں آتا،جب بھی کراچی آتی ہوں تو حسین یادیں لے کر واپس جاتی ہوں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…