ممبئی(نیوز ڈیسک)دونوں اداکاروں کے درمیان پہلی ملاقات ممبئی میں ایک تقریب کے دوران ہوئی تھی ۔بھارت کی معروف اداکارسورج پنچولی اور ماورا حقانی آجکل ایک ساتھ مختلف مقامات پر سیرو تفریح کرتے نظر آرہے ہیں۔دونوں اداکاروں ماورا اور سورج کے درمیان محبت کی کھچڑی پک رہی ہے۔زرائع کے مطابق دونوں اداکاروں کے درمیان پہلی ملاقات ممبئی میں ایک تقریب کے دوران ہوئی تھی سورج پنچولی کو آخری مرتبہ سلمان خان کی ہوم پروڈکشن فلم ”ہیرو“میں سنیل شیٹی کی بیٹی آتھیا شیٹی کے ہمراہ اداکاری کے جوہر دکھاتے دیکھا گیا تھا۔
سورج پنچولی پاکستانی اداکارہ ماورا حقانی کے عشق میں گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































