بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ کے حوالے سے میرا کی اہم پیشگوئی

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) لالی ووڈ اداکارہ میرا خبروں میں رہنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرتی رہتی ہیں اور ان کے تازہ ترین بیان سے بھی وہ خبروں میں آگئی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی پر پاک بھارت میچ کے حوالے سے گفتگو میں میرا کاکہناتھاکہ وہ بھی میچ دیکھنے دبئی جائیں گی۔ اب یہ تو پتہ نہیں کہ اداکارہ میرا کو کیا واقعی معلوم نہیں تھا کہ پاک بھارت میچ دبئی میں نہیں بلکہ بنگلہ دیش میں ہورہا ہے تاہم یہ ضرور کہا جاسکتاہے کہ میرا کو خبروں میں رہنے کا فن خوب آتاہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…