اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین فلم’’جڑواں‘‘ میں جلوہ گرہونگی

datetime 8  مارچ‬‮  2016

پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین فلم’’جڑواں‘‘ میں جلوہ گرہونگی

ممبئی (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ اداکارہ ماورہ حسین نے گزشتہ دنوں فلم’’صنم تیری قسم‘‘ کے بعد بھارتی اداکار ورن دھون کے مدمقابل ایک اور فلم سائن کی تھی ۔ اداکارہ ماورہ حسین فلم’’جڑواں‘‘ میں جلوہ گرہونگی۔فلم’’جڑواں ‘‘ میں اداکارہ ماروہ حسین کے مدمقابل اداکار ورن دھون ہونگے۔پاکستانی ڈراموں کی کامیاب اداکارہ نے بالی ووڈ میں… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین فلم’’جڑواں‘‘ میں جلوہ گرہونگی

موٹر بائیک خریدنا چاہتی ہوں والدین نہیں مان رہے‘ شردھاکپور

datetime 8  مارچ‬‮  2016

موٹر بائیک خریدنا چاہتی ہوں والدین نہیں مان رہے‘ شردھاکپور

ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکارہ شردھا کپور موٹر بائیک خریدنا چاہتی ہیں لیکن ان کے والدین مان نہیں رہے ۔شردھا کے مطابق فلم ’’ اک ولن‘‘ کی شوٹنگ کے دوران انھوں نے بائیک چلانا سیکھی تھی تب سے انھیں بائیک چلانے کا بے حد شوق پیدا ہوگیا ہے ۔ فلم کی تکمیل کے بعد سے وہ اپنا… Continue 23reading موٹر بائیک خریدنا چاہتی ہوں والدین نہیں مان رہے‘ شردھاکپور

اکشے کمار کی فلم ’’ رستم‘‘12اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 8  مارچ‬‮  2016

اکشے کمار کی فلم ’’ رستم‘‘12اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی(نیوز ڈیسک) اکشے کمار اپنی نئی بالی ووڈ فلم ’’رستم‘‘میں جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں، فلم کا پہلا موشن پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔اس پوسٹر میں اکشے کمار ایک نیول آفیسر کے لباس میں ملبوس ہیں جس پر’’3 Shots That Shocked The Natoin‘‘لکھا ہے جبکہ اس پوسٹر میں معاون اداکار ایلیانا ڈی کروز کی… Continue 23reading اکشے کمار کی فلم ’’ رستم‘‘12اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ملک کا نام روشن کرنا ہی میرا مشن ہے، حمائمہ ملک

datetime 8  مارچ‬‮  2016

ملک کا نام روشن کرنا ہی میرا مشن ہے، حمائمہ ملک

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ فن اورفنکاروں کو سرحدوں میں قید نہیں کیا جاسکتا۔ فنون لطیفہ انھی پنچھیوں کی طرح ہے جن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ۔ وہ کہیں بھی اڑجائیں وہ آزاد فضاء میں سانس لینا پسند کرتے ہیں۔ اگران کو قید کردیا جائے تووہ زندہ نہیں رہ سکتے۔… Continue 23reading ملک کا نام روشن کرنا ہی میرا مشن ہے، حمائمہ ملک

سلمان خان سے پہلی ملاقات پرستار کے حیثیت سے ہوئی تھی،ڈیزی شاہ

datetime 7  مارچ‬‮  2016

سلمان خان سے پہلی ملاقات پرستار کے حیثیت سے ہوئی تھی،ڈیزی شاہ

ممبئی(نیوز ڈیسک) سلمان خان کی فلم ’’جے ہو‘‘ سے بالی ووڈ میں اپنے کیرئر کا آغاز کرنے والی بالی وڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی سلمان خان سے پہلی ملاقات ان کی فین کی حیثیت سے ہوئی تھی اور وہ پہلی ہی ملاقات میں سلمان خان کی شخصیت سے بہت امپریس… Continue 23reading سلمان خان سے پہلی ملاقات پرستار کے حیثیت سے ہوئی تھی،ڈیزی شاہ

آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے موقع پر بہت دباؤ کا شکار تھی،پریانکا چوپڑا

datetime 7  مارچ‬‮  2016

آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے موقع پر بہت دباؤ کا شکار تھی،پریانکا چوپڑا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی جنگلی بلی پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے ،آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے موقع پروہ خود پر بہت دباؤ محسوس کر رہی تھیں اور خاصی نروس بھی تھیں۔بھارتی ٹی وی کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ سفید لباس پہننا ان کی اپنی چوائس تھی وہ… Continue 23reading آسکر ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کے موقع پر بہت دباؤ کا شکار تھی،پریانکا چوپڑا

شادی کوئی جرم نہیں،چھپ کر منگنی یا شادی کرنے پر یقین نہیں رکھتی،بپاشا

datetime 7  مارچ‬‮  2016

شادی کوئی جرم نہیں،چھپ کر منگنی یا شادی کرنے پر یقین نہیں رکھتی،بپاشا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈکی بولڈ اداکارہ بپاشا باسو کاکہنا ہے کہ چھپ کر منگنی یا شادی کرنے پر یقین نہیں رکھتیں کیونکہ شادی کوئی جرم نہی ہے،ایسی افواہیں نہ پھیلائی جائیں جن سے کسی کی ذاتی اندگی پر منفی اثرات مرتب ہوں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ماہ سے بپا شا باسو اور کرن سنگھ کی منگنی… Continue 23reading شادی کوئی جرم نہیں،چھپ کر منگنی یا شادی کرنے پر یقین نہیں رکھتی،بپاشا

مجھے مسٹر رائٹ بہت دیر بعد ملا ہے،پریتی زنٹا

datetime 7  مارچ‬‮  2016

مجھے مسٹر رائٹ بہت دیر بعد ملا ہے،پریتی زنٹا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی اداکارہ پریتی زنٹا کا کہنا ہے کہ مجھے مسٹر رائٹ بہت دیر بعد ملا ہے،مجھے ذاتی وجوہات کی بنا پر شادی کو خفیہ رکھنا پڑا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھارتی ٹی وی کو اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔پریتی کا کہنا تھا کہ مجھے مسٹر رائٹ بہت دیر بعد ملا… Continue 23reading مجھے مسٹر رائٹ بہت دیر بعد ملا ہے،پریتی زنٹا

”پیشکش ہوئی تو فوری ” جھپٹ “ لوں گا“معروف بھارتی اداکارپاکستانی فلم میں کام کرنے کیلئے بے چین

datetime 7  مارچ‬‮  2016

”پیشکش ہوئی تو فوری ” جھپٹ “ لوں گا“معروف بھارتی اداکارپاکستانی فلم میں کام کرنے کیلئے بے چین

لاہور(نیوزڈیسک) بھارتی اداکار رضا مراد نے کہا ہے کہ کسی پاکستانی فلم میں کام کرنے کی پیشکش نہیں ہوئی لیکن اگر کوئی ایسا موقع آیا تو فوری ” جھپٹ “ لوں گا ۔ لاہور آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جب صحافی نے سوال کیا کہ دورے میں کسی پاکستانی فلم میں… Continue 23reading ”پیشکش ہوئی تو فوری ” جھپٹ “ لوں گا“معروف بھارتی اداکارپاکستانی فلم میں کام کرنے کیلئے بے چین

1 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 552 970