پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

اکشے کمار کی فلم ’’ رستم‘‘12اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 8  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) اکشے کمار اپنی نئی بالی ووڈ فلم ’’رستم‘‘میں جلوہ گر ہونے کیلئے تیار ہیں، فلم کا پہلا موشن پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔اس پوسٹر میں اکشے کمار ایک نیول آفیسر کے لباس میں ملبوس ہیں جس پر’’3 Shots That Shocked The Natoin‘‘لکھا ہے جبکہ اس پوسٹر میں معاون اداکار ایلیانا ڈی کروز کی جھلک بھی دکھائی گئی ہے۔فلم کی کہانی 50کی دہائی میں ہونے والے ایک حادثے کے گردگھومتی ہے جس میں ایک نیول آفیسر اپنی بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیتا ہے ۔ٹینو سریش ڈیسائی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں ایشا گپتا، کنول جیت سنگھ ، پون ملہوترا، ارجن باجوہ اور سچن کھیدیکر اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔فلم رواں سال 12اگست کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…