بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان سے پہلی ملاقات پرستار کے حیثیت سے ہوئی تھی،ڈیزی شاہ

datetime 7  مارچ‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) سلمان خان کی فلم ’’جے ہو‘‘ سے بالی ووڈ میں اپنے کیرئر کا آغاز کرنے والی بالی وڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی سلمان خان سے پہلی ملاقات ان کی فین کی حیثیت سے ہوئی تھی اور وہ پہلی ہی ملاقات میں سلمان خان کی شخصیت سے بہت امپریس ہوئی تھیں۔ایک انٹرویو میں ڈیزی شاہ کا کہنا تھا کہ سلمان خان کا سامنا کرتے ہوئے میں بہت گھبرا رہی تھی اور ان سے بات کرنا مشکل ہورہا تھا،انہوں نے کہا کہ ان سے بات کرنے سے پہلے وہ دس مرتبہ سوچتی تھیں۔ڈیزی شاہ نے مزید کہا کہ فلم’’جے ہو‘‘ میں سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ایک خواب سالگتا ہے سلمان خان کے ساتھ کام کرنا ہر لڑکی کا خواب ہوتا ہے اور میرے خواب کی اتنی جلدی مجھے تعبیر مل جائے گی یہ میں نے سوچا بھی نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ سلمان خان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا وہ اپنے جونیئر ز کا بہت خیال رکھتے ہیں ان میں غصہ تو ہے مگر غرور نام کی کوئی چیز نہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…