اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

شادی کوئی جرم نہیں،چھپ کر منگنی یا شادی کرنے پر یقین نہیں رکھتی،بپاشا

datetime 7  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈکی بولڈ اداکارہ بپاشا باسو کاکہنا ہے کہ چھپ کر منگنی یا شادی کرنے پر یقین نہیں رکھتیں کیونکہ شادی کوئی جرم نہی ہے،ایسی افواہیں نہ پھیلائی جائیں جن سے کسی کی ذاتی اندگی پر منفی اثرات مرتب ہوں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ماہ سے بپا شا باسو اور کرن سنگھ کی منگنی کے خبریں بھارتی میڈیا کی زینت بنی ہوئی تھیں لیکن لیکن تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بپاشا باسو نے ان خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی افواہیں نہ پھیلائی جائیں جن سے ان کی ذاتی زندگی پر منفی اثرات مرتب ہوں۔ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کرن سنگھ سے ان کی دوستی ضرور ہے مگر وہ ان سے منگنی نہیں کر رہیں،انہوں نے مزید کہا کہ وہ جب شادی کریں گی تو سب کو اس بارے میں پہلے سے آگاہ کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ چھپ کر منگنی یا شادی کرنے پر یقین نہیں رکھتیں کیونکہ شادی کوئی جرم نہی ہے جسے دوسروں سے چھپایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…