ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکارہ شردھا کپور موٹر بائیک خریدنا چاہتی ہیں لیکن ان کے والدین مان نہیں رہے ۔شردھا کے مطابق فلم ’’ اک ولن‘‘ کی شوٹنگ کے دوران انھوں نے بائیک چلانا سیکھی تھی تب سے انھیں بائیک چلانے کا بے حد شوق پیدا ہوگیا ہے ۔ فلم کی تکمیل کے بعد سے وہ اپنا شوق دوستوں کی بائیک چلا کر پورا کر رہی ہیں کیونکہ اس کے والدین اس سواری کے زبردست مخالف ہیں۔ شردھا نے کہا کہ ان کے والدین کو لگتا ہے کہ ممبئی کی سڑکوں پر یہ سواری ان کے لیے محفوظ نہیں۔ شردھا کپور کو حال ہی میں ان کے والد شکتی کپور نے کار خرید کر دی ہے لیکن اس سے ان کے دل سے بائیک کی محبت گئی نہیں۔
موٹر بائیک خریدنا چاہتی ہوں والدین نہیں مان رہے‘ شردھاکپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وراثت
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































