فن کے سمندر میں ڈوب کر کام کرتی ہوں، نیلم منیر
لاہور(این این آئی) پروڈیوسر اور ڈائریکٹر میری صلاحیتوں پر اعتماد کرتے ہوئے چیلنجنگ کردار کے لیے میرا انتخاب کرتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ سنجیدہ کردار ہو یا رومانوی ہمیشہ فن کے سمندر میں ڈوب کر کام کرتی ہوں۔لیکن اتنا کام کرنے کے باوجود خود کو طالب علم ہی سمجھتی ہوں۔’’چھپن چھپائی‘‘ فلمی کیرئیر کے حوالے… Continue 23reading فن کے سمندر میں ڈوب کر کام کرتی ہوں، نیلم منیر