جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ سنی لیون ارباز خان کیساتھ فلم’’تیراانتظار‘‘ میں جلوہ گرہوں گی

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں اپنے بے باک مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ سنی لیون سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان کے ساتھ پہلی بار فلم ’’تیرا انتظار‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون فلمی کیرئیر میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے ہی شہرت حاصل کرسکی ہیں یہی وجہ ہے کہ اب تک انہیں کسی بڑے اداکار کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کاموقع نہیں ملا ہے تاہم اب اداکارہ سنی لیون نامور اداکار کے ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سنی لیون کو ہدایتکارراجیو والیا کی فلم ’’تیرا انتظار‘‘ میں اداکار ارباز خان کے مدمقابل مرکزی کردار کے لیے کاسٹ کرلیا گیا ہے جس کے بعد وہ پہلی بار کسی دوسرے درجے کی فلم میں جلوہ گر ہوں گی جبکہ فلم کی کہانی رومانوی ہوگی جس کی شوٹنگ رواں سال اگست میں شروع کی جائے گی۔واضح رہے کہ اداکارہ سنی لیون نے شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ میں آئٹم سانگ پر رقص کیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…