جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

مس سنگاپور فہمینہ چو دھری قتل کیس ٗعدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 31  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) مقامی عدالت نے پاکستانی ماڈل و مس سنگاپور فہمینہ چو دھری قتل کیس کے مرکزی مجرم معاذ وقار کو سزائے موت ٗ شریک مجرم آصف کو عمر قید کی سزا کا حکم سنادیا ۔اکتوبر 2013 میں مجرمان مقتولہ کو اشتہاری کمپنی کے کنٹریکٹ کا جھانسہ دے کر اسلام آباد لائے تھے اور اسے اغوا کرلیا ۔ اغوا کے بعد مجرمان نے مقتولہ کے ورثا سے 2 کروڑ روپے تاوان طلب کیا تاہم تاوان نہ ملنے پر مجرم وقار اور اس کے ڈرائیور آصف نے پاکستانی ماڈل کو قتل کردیا ۔تھانہ آبپارہ پولیس نے مجرمان کے خلاف مقتولہ کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا اور دونوں کو گرفتار کرکے تفتیش کی ۔ دوران تفتیش مجرم معاذ وقار نے پاکستانی ماڈل و مس سنگاپور فہمینہ چودھری کے قتل کا اعتراف کر لیا تھا جس کے بعد 31 مئی 2016 کو اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج عابدہ سجاد نے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی مجرم معاذ وقار کو سزائے موت ٗ شریک مجرم آصف کو عمر قید کی سزا کا حکم سنادیا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…