ادکارہ نور پاکستان کی پانچویں خاتون فلم ڈائریکٹر بن گئیں
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) فلم اور ٹی وی کی ادکارہ نور پاکستان کی پانچویں خاتون فلم ڈائریکٹر بن گئیں، بطور ہدایت کارہ ان کی پہلی فلم’’ عشق پازیٹو‘‘ 22 جولائی کو ملک بھر کے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ویسے تو خواتین ہر شعبے میں ہی کارہائے نمایاں انجام دے رہی ہیں مگر فلم ڈائریکشن کے… Continue 23reading ادکارہ نور پاکستان کی پانچویں خاتون فلم ڈائریکٹر بن گئیں