ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی ووڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی فینٹسی ایڈونچر فلم’’دی بگ فرینڈلی جائینٹ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیون اسپیلزبرگ کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی صو فی نامی ایک ایسی لڑکی کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی دوستی دنیا پر حملہ آور ہونیوالے آدم خور دیو سے ہو جاتی ہے۔والٹ ڈزنی پکچرز اور ریلائینس انٹرٹینمنٹ کے اشتراک سے تیار ہونیوالی یہ فلم آئندہ ماہ یکم جولائی کوسینماگھروں کی زینت بنے گی۔
ہالی ووڈفلم ’’دی بگ فرینڈلی جائینٹ‘‘ کا نیاٹریلر جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے جس وجہ سے مچھر زیادہ کاٹتے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف
-
پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ جانیے
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری،اضافی چھٹی کا بھی اعلان
-
راولپنڈی، سگی خالہ نے17 سالہ بھانجی کو اغوا کرکے خاوند کے ذریعے جنسی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا
-
اپریل میں بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری
-
دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری
-
فرعون کیلئے موسی اور تمہارے لیے حافظ عاصم منیر آیا ہے، افغان شہری کا ملا ہیبت اللہ کو پیغام
-
ملک میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ



















































