لطیف کھوسہ نے سپر ماڈل ایان علی کو بڑا دھچکا دیدیا
اسلام آباد(آئی این پی) لطیف کھوسہ کی مصروفیات نے ماڈل ایان علی کے پانچ کروڑروپے خطرے میں ڈال دیے۔ کسٹم عدالت کی جانب سے عائد جرمانے کے خلاف اپیل کی سماعت پر ایان کے وکیل عدالت میں پیش نہ ہوئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناع خارج کرنے کا عندیہ دیدیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں… Continue 23reading لطیف کھوسہ نے سپر ماڈل ایان علی کو بڑا دھچکا دیدیا