ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دبنگ خان کی بھابی بھی دبنگ نکلیں، 14طبق روشن کر دیئے، جانئے کس کے ؟

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)دبنگ خان کی بھابی بھی دبنگ نکلیں، 14طبق روشن کر دیئے، جانئے کس کے ؟,بولی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی مشہور زمانہ فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’میں دبنگ خان کی بھابھی کا کردار نبھا کر شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ رینوکا ساہانے نے بھارتی سینما مالکان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کرن جوہر کی فلم کی نمائش روکنا صحیح نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ ‘اے دل ہے مشکل’میں پاکستانی اداکار فواد خان کی موجودگی کے باعث فلم کی ریلیز پر پابندی بھارتی سینما مالکان کا انتہائی غلط فیصلہ ہے۔ان کا مزید کہنا تھاکہ پاک بھارت آپس میں مختلف طرح کے بزنس اور تجارت کرتے ہیں لیکن ہم بھارتی غصہ صرف فلموں پر نکالتے ہیں۔کل جب حکومت یہ کہے گی کہ نہ صرف آرٹسٹ بلکہ پاکستانی کھلاڑیوں اور مصنفوں پر بھی بھارت میں داخلہ بند ہے،میں اس وقت بھی ان کیلئے کھڑی ہوں گی،لیکن آج صرف اداکاروں پر ہی کیوں پابندی لگا ئی جارہی ہے؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…