اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

چا ئے والے نوجوان نے ماڈلنگ شروع کر دی نئی تصاویر دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادمیں چائے بنانے والے ارشد خان کی خوبصورتی کی سوشل میڈیاپردھوم کیامچی کہ اب اس کوچائے نہیں بناناپڑے گی بلکہ سوشل میڈیا ’’چائے والا ‘‘ کے نام سے دھوم مچانے والے پاکستانی نوجوان ارشد نے ماڈلنگ شروع کردی۔گزشتہ چند روز سے سماجی رابطے کی سائٹس پر دھوم مچانے والے چائے والے کی تصویروں نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ بھارت میں بھی ہر ایک کو اپنا گرویدہ بنالیا جب کہ بھارتی لڑکیوں نے تو اس کو دنیا کا حسین ترین مرد قراردے دیا ہے۔مردان سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سالہ ارشد اسلام آباد میں ایک چائے کے ہوٹل پر کام کرتا ہے، قسمت کچھ اس طرح سے اس پر مہربان ہوئی کہ صرف 2 دن میں ارشد نے شہرت کی بلندیوں کو چھولیا اور اب خبر ہے کہ ارشد کو ایک آن لائن شاپنگ کمپنی نے بطور ماڈل منتخب کرلیا ہے۔ صرف یہی نہیں بلکہ ارشد نے بطور ماڈل اپنا پہلا فوٹو سیشن بھی کروالیا ہے جس کے بعد نئی تصاویر نے ارشد کی شخصیت کو ہی بدل ڈالا ہے، ارشد کی نئی تصاویر ایک بار پھر سماجی رابطے کی سائٹ پر گردش کررہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق پاکستانی معروف فلمساز سیدنور نے بھی ارشد ’’چائے والا‘‘ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے نوجوان کو اپنی آئندہ فلم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔جبکہ ارشد خان کوایک کمپنی نے باضابطہ ملازمت دی ہے اوراس نے اس کمپنی کے لئے شوٹنگ بھی کی ہے ۔
01
02

Finally Got The New Job As A Model Arshad Chai… by LaziziNews



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…