جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

چائے والے کوکس چیز کی کمپنی نے ہائیرکیاہے اوروہ اب کیاکرنے والاہے ؟حیرت انگیزتفصیلات منظرعام پر

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چائے بیچنے والے ارشد خان کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہونے کے بعد اب ارشد خان شہرت کی بلندیوں160پرہے کہ اب وہ مزیدچائے نہیں بیچے گا۔اب اس کوکئی بڑے کمپنیوں کی طرف سے سپانسرشپ ملنے کی اطلاعات ہیں جبکہ کئی نجی ٹی وی چینلزنے اس کوانٹرویوزکے لئے دعوت بھی دی ہیں اوراب ارشدخان چائے والانہیں بلکہ ایک معروف کپڑابنانے والی کمپنی کے اشتہارمیں160ماڈلنگ کرے گا۔اس کمپنی نے بتایاہے کہ وہ اپنے فل ورژن کیلئے نئی مہم لانچ کررہی ہے اورارشد #چائے والا،اب ماڈل کے طورپرکام کرے گا۔جس کمپنی کے وہ کام کرے گاوہ اسلام آباد کی ایک کپڑابنانے والی کمپنی ہے۔-نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راتوں رات مشہور ہونیوالے ارشد چائے والا نے دلچسپ انکشاف کر دیا۔ارشد خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت سی لڑکیوں نے شادی کا کہا ہے لیکن میں ان سے شادی نہیں کر سکتا۔ میں اپنے گھر والوں کی مرضی سے شادی کروں گا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد چائے والا نے کہا کہ میرے 17 بہن، بھائی ہیں اور والد نے دو شادیاں کی ہیں۔ مجھے نہیں معلوم کہ میرے حصے میں شہرت کیوں آئی؟نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق چائے بیچنے والے ارشد خان کی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہونے کے بعد اب ارشد خان شہرت کی بلندیوں160پرہے کہ اب وہ مزیدچائے نہیں بیچے گا۔اب اس کوکئی بڑے کمپنیوں کی طرف سے سپانسرشپ ملنے کی اطلاعات ہیں جبکہ کئی نجی ٹی وی چینلزنے اس کوانٹرویوزکے لئے دعوت بھی دی ہیں اوراب ارشدخان چائے والانہیں بلکہ ایک معروف کپڑابنانے والی کمپنی کے اشتہارمیں160ماڈلنگ کرے گا۔اس کمپنی نے بتایاہے کہ وہ اپنے فل ورژن کیلئے نئی مہم لانچ کررہی ہے اورارشد #چائے والا،اب ماڈل کے طورپرکام کرے گا۔جس کمپنی کے وہ کام کرے گاوہ اسلام آباد کی ایک کپڑابنانے والی کمپنی ہے۔’چائے والا‘ کے راتوں رات مشہور ہو جانے کے بعد جہاں ان کے کہیں چاہنے والے ہیں وہیں ان کے حاسد بھی سامنے آ رہے ہیں۔ کچھ معروف شخصیات کے ساتھ ساتھ عوام کی بڑی تعداد میں یہ رائے بھی پائی جا رہی ہے کہ اس طرح کسی کو راتوں رات بغیر کسی وجہ کے شہرت کی بلندیوں پر لے جانا میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ ہونے کا ثبوت ہے۔ جبکہ دوسری طرف کئی معروف شخصیات یہ بھی کہہ رہی ہیں آپ کو مشہور ہونے کیلئے اب ’چائے والا‘ بننا پڑے گا۔
پاکستان سمیت دنیابھرمیں سوشل میڈیا پرراتوں رات دلوں کی دھڑکن بن جانے والا چائے بنانے والے ارشد خان نے انکشاف کیاہے کہ مجھے دوستوں نے بتایاکہ میں مشہورہوچکا ہوں، لڑکیاں میرے ساتھ تصویریں بنوانے آ رہی ہیں۔ جبکہ ارشد خان نے فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کردیا۔ارشدخان دلکش نقوش اورپراثر گہری آنکھیں رکھنے والا اسلام آباد کا چائے والا سوشل میڈیا کی بدولت راتوں رات مشہور ہو چکا ہے، کوئی اسے ہالی ووڈ کے ہیروز سے مشابہہ قرار دے رہا ہے تو کسی کا کہنا ہے کہ اس کے آگے بالی ووڈ کے ہیرو کیا بیچتے ہیں۔ایک نجی ٹی و ی سے گفتگوکرتے ہوئے راتوں رات چائے بنانے سے دھوم بنانے والے ارشد خان نے کہاہے کہ مجھے خود بھی اندازہ نہیں کہ میں راتوں رات اتنا مشہور ہو گیا ہوں۔ ارشد نے کہاکہ مجھے دوستوں نے بتایا کہ میں مشہور شخصیت بن چکا ہوں۔ایک سوال کے جواب میں ارشدخان نے کہا کہ صبح سے چالیس، پچاس لڑکیاں یہاں آ چکی ہیں جو میری تصویریں اور ویڈیوز بنا کر ساتھ لے گئی ہیں۔ اس نے یہ بھی بتایاکہ کہا کہ اگرآفر آئی تو فلموں میں بھی کام کروں گا۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پرایک چائے والے کی تصویر نے دھوم مچا رکھی ہے۔ اسلام پشاور موڑ پرسبزی منڈی کے قریب لگنے والے اتوار بازار میں کیمرے کی لینس میں محفوظ ہونے والا یہ لڑکا لوگوں کے دلوں میں گھرکرگیا ہے۔ ٹوئٹر پر بھی چائے والے کی دھوم مچی ہے اور اس کی شہرت سرحد پار تک جا پہنچی ہیاورسرحدپارسے بھی ارشد کوکئی اہم آفریں ہوئی ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…