رئیس چھا گئی کمائی میں کس فلم کو پیچھے چھوڑ دیا ؟
ممبئی (آئی این پی)ریلیز کے تیسرے دن بھی’ رئیس‘ کی بیٹری فل چارج ہے،باکس آفس پر 60 کروڑروپے کمالئے،’قابل‘ کی کمائی 37کروڑ روپے رہی۔ریتک روشن اور یمی گوتم کی نئی بالی ووڈ فلم ’قابل‘ نے باکس آفس پر کچھوے کی چال چلتے ہوئے بھارت میں اب تک تین دنوں میں صرف38اعشاریہ 87کروڑ روپے ہی کماسکی۔دوسری… Continue 23reading رئیس چھا گئی کمائی میں کس فلم کو پیچھے چھوڑ دیا ؟