بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

سلمان خان بھارتی معرودف پروگرام ’’بگ باس‘‘ کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں ؟ جان کر ہوش اُڑ جائیں گے

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے پنڈت سوامی اوم کو پولیس نے رئیلٹی شو’’ بگ باس‘‘ گھر کے قریب سے گرفتار کرلیا۔مشہور رئیلٹی شو’’بگ باس‘‘ کے سیزن 10 سے نکالے گئے پنڈت سوامی اوم کے دبنگ خان کے خلاف زہر اگلنے پر سلو میاں نے انہیں شو کے فائنل میں بلانے سے انکار کردیا تھاجس پر سوامی اوم نے شو انتظامیہ کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں لیکن اب انہیں شو سے قبل ہی گرفتار کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’بگ باس‘‘ کے سیزن 10 سے نکالے گئے سوامی اوم فائنل شو میں نہ بلانے پر اسے ناکام بنانے کے لیے سیٹ پر پہنچ گئے اور ہنگامہ آرائی کی جس پر ممبئی پولیس نے پنڈت سوامی اوم کو گرفتار کرلیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شو کے فائنل تک پنڈت کو حراست میں رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ سلمان خان ’’بگ باس‘‘ کے کئی سیزن کی میزبانی کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں اور ایک قسط کا معاوضہ 8 کروڑ سے زائد وصول کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…