اداکارہ میرا نے ماہر ہ خان کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ کردیا
لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ ماہر ہ خان کی جعلی شہرت زیادہ دیرقائم نہیں رہے گی ‘مجھے ایک نہیں درجنوں بھارتی فلموں میں کام کی پیشکش ہے مگر میں معیار پر سمجھوتہ نہیں کروں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران فلم سٹار میرا نے کہا کہ جن کو… Continue 23reading اداکارہ میرا نے ماہر ہ خان کے بارے میں حیرت انگیز دعویٰ کردیا