ودیا بالن کی انوکھی خواہش نے تمام اداکاروں کو چونکا دیا
ممبئی(آئی این پی)بولی وڈ کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ ودیا بالن مختصر وقت میں بہترین کردار ادا کرکے بیحد مقبولیت حاصل کرچکی ہیں۔انہوں نے اپنے کیرئیر کی شروعات بولی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کے ساتھ فلم ‘پرینیتا’کے ذریعے کی ،اس فلم نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا اور پھر انہوں… Continue 23reading ودیا بالن کی انوکھی خواہش نے تمام اداکاروں کو چونکا دیا







































