اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ارشد چائے والا کے بعد غریب بریانی والے کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا ، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک نئی کہانی سامنے آئی ہے، کہانی ہے ماجد خان بریانی والا کی۔سوشل میڈیا سے کامیابی حاصل کرنے والے چائے والے کے بعد اب تقدیر بدلی ہے نئی دہلی کے بریانی والے کی،ایسٹ دہلی میں بریانی کی ایک دکان میں انتہائی مشکل حالات میں کام کرنے والے ماجد خان کو بھارت کے ایک میڈیا گروپ نے دریافت کیا۔ماجد 7 ہزار روپے ماہانہ پر بغیر کسی چھٹیکے 20 گھنٹے روزانہ کام کرتاتھا،

میک اوور اور فیشن شوٹ کے بعدماجد کی قسمت ایسی بدلیکہ نہ صرف بھارت کی ایکبڑی ماڈلنگ ایجنسی نے اُس کنٹریکٹ آفر کیا بلکہ ماسٹر شیف انڈیا میںاُسے دم بریانی، قورمہ، شامی کباب اور سیخ کباب جیسی اپنی اسپیشل ڈشیں بنانے اور پیش کرنے کی دعوت بھی دی گئی ہے۔دہلی کے نامور شیف اشیش ماسے نے تو ماجد خان کو نوکری کی پیشکش بھی کر دی، ماڈلنگ ایجنسی کے مالک کا کہنا ہے کہ ماجد خان انتہائی خوش شکل ہیں اور اپنی زبردست مسکراہٹ کی وجہ سے وہ ماڈلنگ کا اگلا بڑا نام بن سکتے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل ارشد خان چائے والا بھی سوشل میڈیا سے سٹار بنا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…