تیمور علی خان نے نے مقبولیت سب ریکارڈ توڑ دیئے
ممبئی(آئی این پی)سیف علی خان اور کرینہ کپور کا بیٹا تیمور علی خان ان دنوں بھارت کا سب سے زیادہ چرچہ میں رہنے والا بچہ بن چکا ہے،یہ سلسلہ تیمور کی پیدائش سے لے کر اب تک جاری ہے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق تیمور گزشتہ برس 20 دسمبر کو اس دنیا میں آیا تھا اور آتے… Continue 23reading تیمور علی خان نے نے مقبولیت سب ریکارڈ توڑ دیئے







































