پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

تیمور علی خان نے نے مقبولیت سب ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)سیف علی خان اور کرینہ کپور کا بیٹا تیمور علی خان ان دنوں بھارت کا سب سے زیادہ چرچہ میں رہنے والا بچہ بن چکا ہے،یہ سلسلہ تیمور کی پیدائش سے لے کر اب تک جاری ہے۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق تیمور گزشتہ برس 20 دسمبر کو اس دنیا میں آیا تھا اور آتے ہی چند لوگوں کی جانب سیشیئر کی جانے والی جعلی تصویروں کے باعث سوشل میڈیا پر چھا گیا ،اس کے بعد سیفینا کی جانب سے رکھے جانے والے نام ‘تیمور علی خان پٹودی’نے انہیں سوشل میڈیا ٹرینڈ بنادیا۔اور اب حال ہی

 

میں سیف کے واٹس ایپ نمبرسے وائرل ہونے والی تصویر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے،تصویر میں تیمور خوبصورت آنکھوں،سنہرے بال اور بے تحاشا معصومت کے باعث بہت پیارے نظر آرہے ہیں۔واضح رہے کہ تیمور کے دنیا میں آنے سے قبل شاہ رخ خان کے 3 سالہ بیٹیابرام خان کو بھارت کے سب سے زیادہ چرچہ میں رہنے والے بچے کا اعزاز حا صل تھا ،تیمور سے پہلے ابرام اپنی معصومیت اور خوبصورتی کے باعث لوگوں میں بیحد مقبول تھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…