اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

افواہیں سچ ہوگئیں، مومنہ نے خود اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی)کوک اسٹوڈیو کے گانے آفرین آفرین سے مشہور ہونے والی خوبرو گلوکارہ مومنہ مستحسن یوں تو اپنی منگنی ٹوٹنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتی رہی ہیں لیکن اب انہوں نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔کچھ دیر قبل مومنہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے منگنی کے حوالے سے خود اہم خبر دی کہ ان کی منگنی ٹوٹ چکی ہے

 

مومنہ کا کہنا تھا کہ ہمارے خاندانوں نے باہمی رضا مندی سے یہ رشتہ ختم کردیا ہے۔گلوکارہ نے بتایا کہ کوئی بھی کسی رشتے سے اس لیے منسلک نہیں ہوتا کہ اسے ختم کردیا جائے، لیکن بعض اوقات حالات آپ کی مرضی اور سوچ کے مطابق نہیں رہتے۔یاد رہے کہ گزشتہ سال جب مومنہ مستحسن کی منگنی کی تصاویر منظر عام پر ا?ئیں تو ان کے چاہنے والوں کے دل ٹوٹ گئے تھے اور کچھ عرصہ بعد ہی ان کی منگنی ٹوٹنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں تھیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…