کاجول نے کرن جوہر سے دوستی ختم کرنے سے متعلق چپ توڑ دی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے ہدایتکار کرن جوہر سے 25 سالہ دوستی ختم ہونے سے متعلق چپ توڑتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں کے درمیان بہت کچھ ہوا جس سے متعلق کچھ نہیں کہنا چاہتی۔بالی ووڈ اسٹار کاجول اور ہدایتکارکرن جوہر نے فلم نگری کو کئی سپر ہٹ فلمیں دیں اور دونوں… Continue 23reading کاجول نے کرن جوہر سے دوستی ختم کرنے سے متعلق چپ توڑ دی