منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

ایان علی کو سپریم کورٹ نے بڑی خوشخبری سناد ی

datetime 20  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے کرنسی اسمگلنگ میں ملوث سپر ماڈل ایان علی کی سیکرٹری  داخلہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے منظور کر لی ہے ۔ کل منگل کو چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی مین تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی  کی جانب سے سیکرٹری داخلہ  کے خلاف توہین عدالت  کی درخواست دائر کرتے ہوئے

عدالت سے توہین عدالت کے مرتکب ہونے والوں کے خلاف کارروائی  کی استدعا کی گئی تھی ۔ عدالت عظمیٰ نے ماڈل ایان علی کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے سماعت کے لئے  مقرر کر دیا ہے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ منگل  کو ماڈل ایان علی  کی درخواست پر سماعت کرے گا ۔ یاد رہے کہ  ایان علی نے ای سی ایل  عدالتی حکم کے باوجود نام نہ نکالنے پر سیکرٹری داخلہ کے خلاف توہین عدالت ای سی ایل سے نام نکالنے کے لئے بھی عدالت سے رجوع کر رکھا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…