اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سدھر جائو ورنہ وہ حال کروں گی کہ ۔۔۔۔! کنگنا رناوت غصے سے بے قابو ۔۔ کسے جھاڑ پلا دی ؟ 

datetime 19  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے مشہور رئیلٹی شو دی وائس انڈیا سیزن 2 میں میزبان کی جانب سے نقل اتارنے پر انہیں تھپڑ مارنے کی دھمکی دے ڈالی۔بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اور شاہد کپور اپنی نئی آنے والی فلم رنگون کی تشہیری مہم کے سلسلے میں مشہور رئیلٹی شو دی وائس انڈیا کے سیزن 2 میں پہنچے جہاں شو کے ججز

گلوکار شان اور سلیم مرچنٹ نے معروف کامیڈین اور شو کی میزبان سوگاندھا مشرا سے ان کی نقل اتارنے کا کہا جس پر میزبان نے کنگنا کی نقل اتار دی۔بالی ووڈ کی کوئین کو اپنی نقل اتارنہ صرف ناگوار گزرا بلکہ وہ غصے میں آگ بگولہ ہوگئیں اور سب کے سامنے میزبان کودھمکی دیتے ہوئے کہا کہ تم سدھر جاؤ ورنہ تھپڑ پڑے گا اور سارے دانت باہر گرجائیں گے۔ خاتون میزبان اور شو کے سیٹ پر موجود تمام افراد کنگنا کے اچانک بدلتے رویئے پر حیران ہوگئے ۔واضح رہے کہ ہدایتکار وشال بھردواج کی فلم رنگون میں سیف علی خان، شاہد کپور اور کنگنا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جب کہ فلم 24 فروری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…