اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی اداکارہ بھوانا کو چلتی گاڑی میں جنسی استحصال کا سامنا

datetime 19  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوچی(این این آئی) بھارتی مقامی فلم نگری کی مشہور اداکارہ بھوانا کو اغوا کرلیا گیا جب کہ ملزمان اداکارہ کو جنسی ہراساں کرکے فرار ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کء ملیائم فلم نگری کی معروف اداکارہ بھوانا فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں ترشور شہر سے کوچی جارہی تھیں کہ اس دوران نامعلوم افراد نے اداکارہ کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا جب کہ ملزمان اداکارہ سے چلتی گاڑی میں

\

ہی دست درازی کرتے رہے اور اس دوران ان کی ویڈیو بھی بنائی تاہم ملزمان ڈیڑھ گھنٹے بعد اداکارہ کو کوچی کے قریب گاڑی سے پھینک کر فرار ہوگئے۔اداکارہ کی جانب سے مقدمے کی درخواست کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کرتے ہوئے ان کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے جس نے واردات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان اداکارہ کی قابل اعتراض ویڈیو بنا کر بلیک میل کرکے پیسے بٹورنا چاہتے تھے اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…