سیف علی کی خوبرو بیٹی سارہ بالی ووڈ نگری میں انٹری دینے کو تیار
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کی خوبرو بیٹی سارہ کو ہدایت کار کرن جوہر نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘ کے سیکوئل میں کاسٹ کرلیا۔بالی ووڈ ہدایت کار کرن جوہر نے 2012 میں اپنی فلم ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘ میں 3 نئے اور نوجوان چہرے متعارف کرائے… Continue 23reading سیف علی کی خوبرو بیٹی سارہ بالی ووڈ نگری میں انٹری دینے کو تیار







































