اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ایان علی کو شادی کی حیرت انگیزپیشکش

datetime 19  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی) سپریم کورٹ نے ایان علی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ماڈل گرل نے محکمہ داخلہ کے خلاف توہین عدالت اور ای سی ایل سے نام نکالنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ 21فروری سے سماعت کرے گا. ادھر خودکو ہیروسمجھنے والے بہاولنگرکے 3فٹ کے نوجوان نے ایان علی سے شادی کی خواہش کی ہے۔جس کا

مانناہیکہ قدچھوٹاہے تو کیا.دل تو بڑا ہے۔بس ایان علی شادی کی حامی بھرلیں .اس کی خواہشات پوری نہ کروں تو نام نہیں۔ ماڈل گرل سے شادی خواہشمندیہ انوکھالاڈلہ نہیں۔ اس سے قبل راولپنڈی عدالت میں پیشی کے دوران ایک بزرگ شہری نے بھی ایان علی سے محبت کا اظہارکیاتھا۔بابا جی نے ہار ایان کے گلے میں ڈالا، تصاویر بھی بنوائیں، اور فون پر بات کرنے کا وعدہ بھی لیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…