اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سنجے دت فلمی دنیا میں واپسی کے بعد مصروف ہو گئے

datetime 20  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آگرہ(این این آئی)بالی ووڈ سپر اسٹار سنجے دت  فلمی دنیا میں واپسی کے بعد مصروف ہو گئے۔سنجے دت ان دنوں فلم ’’بھومی‘‘ کی عکس بندی کے لیے آگرہ میں مصروف ہیں لیکن ان کی اہلیہ مانیتا دت شوہر سے دوری براداشت نہ کر سکیں اور اپنے دونوں بچوں کے ساتھ آگرہ اپنے شوہر سے ملنے پہنچ گئیں۔

آگرہ پہنچنے کے بعد سنجے دت نے اپنی فیملی کے ہمراہ گھومنے کا فیصلہ کیا اور کسی لگژری گاڑی کے بجائے ایک اسکوٹر پر انھیں آگرہ کی سیر کرانے لے گئے۔ اس موقع پر ان کی بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ سنجے دت نے گزشتہ بدھ سے فلم کی شوٹنگ کا آغاز کیا تھا، یہ فلم ایک باپ اور بیٹی کے رشتے کے ارد گرد گھومتی ہے، اس میں ادتی راو حیدری سنجے کی بیٹی کا کردار نبھاتے ہوئے نظر آئیں گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…