جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

’’ہاں میں نے دھوکہ دیا ‘‘ سیف علی خان نے آخر بڑا اعتراف کر لیا

datetime 15  فروری‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی)’’ہاں میں نے دھوکہ دیا ‘‘سیف علی خان نے آخر بڑا اعتراف کر لیا , معروف بھارتی اداکار سیف علی خان نے اپنے قریبی ساتھی کو دھوکا دینے کا اعتراف کرلیا۔معروف بھارتی اداکار سیف علی خان نے کافی ود کرن میں گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے قریبی ساتھی کو دھوکا دیا،

 

کہتے ہیں لڑکیاں عام طور پر میرے بالوں اور آنکھوں پر فدا ہوجاتی ہیں، لیکن ہاتھوں کے بالوں پر۔کرن جوہر کے چیٹنگ سے متعلق سوال پر بالی ووڈ نواب نے کافی کا ایک سپ لیا اور ہوں میں جواب دیا، تاہم کسی کا نام نہیں بتایا۔ سیف علی خان نے پروفیشنل جیلیسی سے بھی انکار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…