افواہیں سچ ہوگئیں، مومنہ نے خود اعلان کردیا
لاہور (آئی این پی)کوک اسٹوڈیو کے گانے آفرین آفرین سے مشہور ہونے والی خوبرو گلوکارہ مومنہ مستحسن یوں تو اپنی منگنی ٹوٹنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتی رہی ہیں لیکن اب انہوں نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔کچھ دیر قبل مومنہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کیا جس… Continue 23reading افواہیں سچ ہوگئیں، مومنہ نے خود اعلان کردیا











































