معروف اداکارہ اور نجی ٹی وی کے مارننگ شو کی میزبان اہم سیاسی جماعت میں شامل،بڑی ذمہ داری دینے کافیصلہ کرلیاگیا
کراچی(آئی این پی) معروف اداکارہ اور مشہور مارننگ شو کی میزبان سعدیہ امام نے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ پیپلز پارٹی کے صدر نثار کھوڑو نے انکے فیصلے کو سراہا۔ اور توقع کی جا رہی ہے کہ انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے۔